شعبہ لائیوسٹاک کی ترقی کیلئے نمایاں اقدامات اٹھا ئے جارہے ہیں، محب اﷲ
لائیوسٹاکا شعبہ روزگار اورخوراک کی ضرورت کوپورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے ،معاون خصوصی وزیرعلی کے پی کے
جمعرات 25 فروری 2016 18:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اﷲ خان نے کہا ہے کہ لائیوسٹاکا شعبہ روزگار اورخوراک کی ضرورت کوپورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے اورحکومت اس کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاورمیں پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسو سی ایشن خیبرپختونخوا زون کی حلف برداری اورمحکمہ لائیوسٹاک کے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں ممبران صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان، زرین گل، نوابزادہ ولی محمد، فضل الہٰی کے علاوہ سیکرٹری زراعت ولائیوسٹاک جمیل احمد ایڈیشنل سیکرٹری شوکت علی یوسفزئی ڈی جی لائیوسٹاک توسیع ڈاکٹر شیرمحمد اورڈی جی ریسرچ احمد نوید پی وی ایم اے کے مرکزی صدرڈاکٹر ارشد ،صوبائی صدر حبیب الرحمن اورجنرل سیکرٹری خسرو کلیم سمیت صوبہ بھر سے آئے محکمہ لائیوسٹاک کے افسران بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.