ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی : دوسر ے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14رنز سے ہرا دیا
ذیشان مہتاب جمعرات 25 فروری 2016 22:15
میر پور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25فروری2016ء ) ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی کے دوسر ے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14رنز سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرلیا ۔ میر پور میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارات نے سری لنکا کو خلاف توقع مشکلات کا شکار کر دیا۔ سر ی لنکن اوپنرز نے ٹیم کو 68رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا جس کے بعد دلشان 27رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔
دنیش چندیمل اپنی دو سری ٹی ٹونٹی نصف سنچری مکمل کرتے ہی پوویلین لوٹ گئی جس کے بعد سری لنکن بیٹنگ لائن اپ خزاں کے پتوں کی مانند بکھر گئی ۔سری وردنے 6،شناکا 5، میتھیوز 8اور جے سوریا 10رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔سری لنکا مقررہ 20اووز میں 8وکٹوں پر محض 129رنز بنا سکی ۔یو اے ای کے لیے امجد نے 3، نوید اور شہزاد نے 2،2جبکہ مصطفی نے 1کھلاڑی آؤٹ کیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.