ایف بی آر کی جانب سے متعارف کروائی گئی ایمنسٹی سکیم ناکام”200 “ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ ہوسکے
جمعہ 26 فروری 2016 13:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) ایف بی آر کی جانب سے تاجر برادری کے لیے سہولت اور انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے متعارف کروائی گئی سیکم بالکل ناکام ہوچکی ہے 29 فروری کو ایمنٹسی سکیم کا آخری دن ہے لیکن ایف بی آر ابھی تک ”200 “ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کر پایا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے تاجر برادری کی سہولیات کے لیے متعارف کروائی گئی ایمنسٹی سکیم کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔
ٹیکس ماہرین کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی سکیم 29 فروری کو ختم ہونے کو ہے لیکن حکومت نے اس سکیم کے حوالے سے جو دعوئے کیے تھے وہ پورے نہیں ہوئے ہیں اور ابھی تک ”200 “ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں ہوسکے ہیں۔ زرایع کے مطابق ایمنسٹی سکیم متعارف کروانے کے بعد ابھی تک لاہور میں12 انکم ٹیکس گوشوارے جمع،فصیل آباد میں 2 کراچی 35 اوکارہ میں 2ساہوال میں 2اور سیالکوٹ میں4انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوسکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.