ٹریڈ مارک اور پیٹنٹس کی آن لائن رجسٹریشن کیلئے آئی پی او پاکستان جلد ویب پورٹل کا اجراء کرے گا ، شاہد رشید
انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے بہتر تحفظ کیلئے موثر قوانین کا نفاذ یقینی بنایا جائے ، عاطف اکرام شیخ
جمعہ 26 فروری 2016 18:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (آئی پی او) پاکستان کے اشتراک سے تاجر برادری میں انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے بارے میں بہتر آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک سمینار کا انعقاد کیا جس میں ٹریڈ مارک، پیٹنٹس، انڈسٹریل ڈیزائن اور کاپی رائٹس کی اہمیت ، ان کی رجسٹریشن اور تحفظ کے بارے میں تاجروں کو تفصیلی پریزنٹیشنز دی گئیں۔
جمعہ کو سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے آئی پی او پاکستان کے چیئرمین شاہد رشید نے کہا کہ انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس (آئی پی آرز) کا نفاذ اوربہتر تحفظ معیشت کیلئے متعدد فوائد کا باعث بنتا ہے کیونکہ اس سے صارفین اور کاروباری اداروں کے مفادات کا بہتر تحفظ ہوتا ہے، اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہوتی ہے، جدت کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، تاجر برادری کو بہتر منافع ملتا ہے، مسائل کو حل کرنے کیلئے نت نئی مصنوعات مارکیٹ میں آتی ہیں اور سرمایہ کاری و روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.