پاک بھارت ٹاکرا؛ ٹیموں کے اعصاب پر میچ سوار، کپتان دھونی کے علاوہ دونوں ملکوں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے سلام دعا سے بھی رہ گئے
ہفتہ 27 فروری 2016 12:02
ڈھاکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء)پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے اعصاب پرمیچ سوار،پریکٹس کے دوران ایک دوسرے سے ہیلوہائے تک نہ کی، تاہم سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کی ایکسرسائز کے دوران بھارتی کپتان مہند ر سنگھ دھونی بھی پہنچ گئے ، پول میں پاکستانی کپتان شاہد آفریدی ، وقار یونس سے ہاتھ ملایا اور گفتگو کرتے رہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کے دوران میچ کا اتنا پریشر تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملانا اور بات کرنا بھی گوارہ نہیں کیا کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے بات چیت تو دور کی بات ، ہیلو ہائے تک نہ کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 80 اور 90 کے دہائی میں صورت حال یکسر مختلف تھی۔ جب دلیپ ونگسارکر یا کیپل دیو ، جاوید میانداد ہنسی مذاق کرتے نظر آتے تھے یا وسیم اکرم بھی ٹریننگ سیشن کے دوران ٹنڈولکر یا اظہر الدین سے ہیلو ہائے کرلیا کرتے تھے۔اس بارے میں کہا نہیں جاسکتا تاہم دوسری جانب سوئمنگ پول میں ایکسرسائز کے دوران بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی بھی پول میں پہنچ گئے اور قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور ہیڈ کوچ وقار یونس کے ساتھ ہاتھ ملایا اور کافی دیر تک گفتگو کرنے کے ساتھ ایکسرسائز بھی کرتے رہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.