کراچی: پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
ہفتہ 27 فروری 2016 16:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء)کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس مقابلوں کے دوران3 ڈاکوؤں سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق گلشن چورنگی کے قریب 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔
(جاری ہے)
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو زخمی ہو گئے اور گرفتار کر لیے گئے۔
ڈاکوؤں کی شناخت رؤف اور فیصل کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی جاوید جسکانی نے بتایا کہ گلستان جوہر میں کامران چورنگی پر بھی پولیس مقابلہ ہوا جس کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ادھراڈل کالونی میں پولیس اہلکار سے لوٹ مار کی کوشش کرنے والے ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار اظہر حسین نے ڈاکو عبد العزیز کو پکڑ کر تھانے منتقل کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.