پھلروان ،مشہور دوہرے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ
دو مجرموں کو دو دو بار سزائے موت اور چار چار لاکھ روپے ہرجانے کی سزا
ہفتہ 27 فروری 2016 20:25
پھلروان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) تھانہ جھاوریاں کے مشہور دوہرے مقدمہ قتل کا فیصلہ دو مجرموں کو2 دوبارسزائے موت اور4 چار لاکھ روپیہ ہرجانے کی سزا کا حکم۔ ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا فرح ناز مرزا کی عدالت میں جرم ثابت ہونے پر 2مجرموں ثمر عباس اور ناصر عباس کو 2 دو مرتبہ سزائیں موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
(جاری ہے)
ساضل عدالت نے دونوں مجرموں کو 4چار لاکھ روپے ہرجانے کی ادائیگی کا حکم بھی سنایا ہے عدم ادائیگی ہرجانہ مزید 6چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی ۔
ساضل عدالت نے اس مقدمہ قتل کے مشورہ کے ایک مجرم خضر حیات کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کر دیا جبکہ اس دورے مقدمہ قتل کا ایک مجرم راشد عباس اشتہاری ہے۔استغاثہ کے مطابق مجرمان نے پلاٹ کے جھگڑا پر مشتعل ہو کر تقریباً3سال قبل موضع لوکھڑی حیات حطار میں فائرنگ کر کے پولیس کے اے ایس آئی محمدیار بکھر اور وقار ظفر نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.