ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے رانا ضیا عبدالرحمن صدر ،انس غازی سیکرٹری جنرل منتخب کر لئے گئے
ہفتہ 27 فروری 2016 21:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء)لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے رانا ضیا عبدالرحمن 4279 ووٹ لے کر صدر جبکہ انس غازی 3213ووٹ لے کر سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیو میٹرک نظام کے تحت پولنگ ہوئی جس کے معائنہ کیلئے الیکشن کمیشن پنجاب کے دو عہدیدار بھی موجود رہے۔
پروفیشنل گروپ کے صدارتی امیدوار رانا ضیا عبدالرحمن نے 4279 ووٹ لیکر عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار رمضان چوہدری کو شکست دی ۔نائب صدر کی نشست پر سردار طاہر شہباز خان 2065ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔سیکرٹری جنرل کی نشست پر انس غازی نے 3212 کے ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ۔فنانس سیکرٹری کی نشست پر سید اسد بخاری نے .3521ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.