کوہلی کے باعث تکلیف پہنچی ،اب شاہد آفریدی کا مداح ہوں‘ عمر دراز
نادانستہ طور پر غلطی ہوگئی تھی ‘ اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے شخص کی رہائی کے بعد گفتگو
ہفتہ 27 فروری 2016 22:23
اوکاڑہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں گھر پر بھارتی جھنڈا لہرانے والے ویراٹ کوہلی کے مداح عمر دراز کا رہائی پانے کے بعد کہنا ہے کہ اب میں کو ہلی کا مداح نہیں ہوں بلکہ شاہد آفریدی کا مداح ہوں۔اپنی رہائشگاہ پر برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے عمر دراز کا کہنا تھا کہ ان سے نادانستہ طور پر غلطی ہوگئی تھی ۔
کوہلی کے باعث تکلیف پہنچی ہے اس لیے اب میں کوہلی کو پسند نہیں کرتا ۔ جب ان سے کہا گیا کہ کھیل میں تو کسی کی بھی حمایت کی جاسکتی ہے اور بھارتی کھلاڑی کا مداح ہونا جرم تو نہیں ہے تو عمر دراز اس بات پر بضد رہے کہ اب وہ صرف شاہد آفریدی کے مداح ہیں۔خیال رہے کہ پولیس نے 25جنوری کو اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چون بٹہ دو ایل کے رہائشی عمر دارز کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویراٹ کوہلی کے شاندار کھیل اور اس کے نتیجے میں بھارت کی فتح کی خوشی میں اپنے مکان پر بھارت کا جھنڈا لہرانے پر حراست میں لیا تھا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.