سر ی لنکا ،ایڈز کا شبہ، بچے پر سکول کے دروازے بند
پیر 29 فروری 2016 12:36
کو لمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء) سری لنکا کے ایک سکول میں ایک ننھے طالبِ علم کے بارے میں افواہ پھیلنے کی وجہ سے اس کے علاوہ باقی تمام بچے سکول چھوڑ گئے۔سکول کی استانی نے بتایا کہ دراصل اس بچے کے بارے میں کسی نے یہ افواہ پھیلا دی تھی کہ اسے ایڈز ہے۔استانی کے مطابق اب سوائے اس ایک بچے کے علا وہ تمام 186 بچوں کو ان کے والدین نے سکول سے نکال لیا ہے۔
بچے کی ماں نے بی بی سی کو بتایا کہ یہجھوٹی خبر بچے کے والد کے انتقال کے بعد پھیلی اور غلطی سے لوگوں سے اْسے بھی ایڈز سے متاثرہ قرار دے دیا ہے۔بچے کی ماں نے بتایا کہ 10 مختلف سکولوں کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد بالآخر وہ اسے ایک سکول میں داخل کرانے میں کامیاب ہو گئیں۔لیکن ابھی اس بچے کا سکول میں پہلا دن مکمل نہیں ہوا تھا کہ اس سکول کے باقی بچوں کے والدین نے اپنے اپنے بچوں کو سکول سے نکال لیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.