مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے ‘ محمد عامر
پیر 29 فروری 2016 13:01
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے جس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ‘بھارت کے خلاف خاص منصوبہ بندی نہیں تھی ،صرف جا رحانہ باؤلنگ کرنا چاہتا تھا ۔
(جاری ہے)
میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ ٹیم اور کپتان نے بھر پور سپورٹ کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں ،قوم سے درخواست ہے کہ میری حوصلہ افزائی کریں تاکہ مزید بہتر پرفارم کر سکوں ۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے تعریف حوصلہ افزا ہے ،بھارت کے خلاف اسپیل کی وجہ سے ردھم میں آنے میں مدد ملی ہے ۔محمد عامر نے مزید کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹارگٹ کم تھا ،اس لیے پلان صرف اٹیک کرنے کا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.