روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہماری ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی ‘شعیب ملک
بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ‘ انٹرویو
پیر 29 فروری 2016 13:02
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈز بلے باز شعیب ملک نے کہا ہے کہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل ان کی ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی۔بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی ناقص ترین کارکردگی کے باعث گرین شرٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔
ملک نے ٹریننگ سیشن کے بعد ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ ہمیشہ دباوٴ سے بھرپور ہوتا ہے۔ہم نے کچھ غلطیاں کیں، ہمیں علم نہیں تھا یہاں کنڈیشنز ایسی ہوں گی ‘بیٹنگ کرنا مشکل تھا تاہم ہمیں کنڈیشنز کے بارے میں بالکل اندازہ نہیں تھاملک نے کہا کہاب ہم یہاں کھیل چکے ہیں اور سمجھ گئے ہیں کہ ان کنڈیشنز میں مخالف ٹیم کا کس طرح مقابلہ کرنا ہے انہوں نے کہا کہ آپ اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتے ہیں اور انہیں ہی دور کرنے کے لیے پریکٹس جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.