چینی ٹیبل ٹینس کے ڈاکٹر نے جسم کو رگڑنے کے چینی عمل سے بچی کی جان بچا لی
پیر 29 فروری 2016 14:27
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) ایک تصویر جس میں چینی ٹیبل ٹینس کی ٹیم کے ایک ڈاکٹر کو تشنج کے مرض میں مبتلا ایک بچی کی مدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ پیر کو انٹر نیٹ پر عام ہو گئی ، قومی ٹیم کے ڈاکٹر میاؤ پو نے شدید بخار کی وجہ سے تشنج کے مرض سے ایک سالہ بچی کی صحتیابی میں مدد کے لئے روایتی چینی طریقہ گواشہ یا سکریپنگ تھراپی آزمایا ۔
یہ بات سوشل میڈیا وی چیٹ نے بتائی ہے ۔وی چیٹ کے سرکاری اکاؤنٹ ٹیبل ٹینس اینڈ بیڈ منٹن پائنرز پر ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ ” 25فروری کو میاؤ بیجنگ س کوالالمپور جانے والی ایئر چائنا کی پرواز نمبر سی اے 871میں سوار تھا جب انہوں نے عملے کو مدد کے لئے پکارتے ہوئے سنا وہ اپنی نشست سے اٹھا اور چھوٹی بچی کے پاس چلا گیا ، میاؤ نے دیکھا کہ بچی بے ہوش پڑی ہے جبکہ اس کی بے یارو مدد گاروالدہ اس کے پہلو میں رو رہی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.