پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ، لیگ کو تسلسل سے جاری رکھنے کیلئیپی سی بی کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے،آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں انڈین کھلاڑیوں کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی مگر پھر بھی اس سے ویرات کوہلی جیسا کھلاڑی سامنے آیا،بھارت اور پاکستانی کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے لیگ کرکٹ میں شرکت کرنی چاہیے
ٹیسٹ کر کٹر یونس خان کی میڈیا سے گفتگو
پیر 29 فروری 2016 15:24
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) ٹیسٹ کر کٹر یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کو تسلسل سے جاری رکھنے کیلئے کرکٹ بورڈ کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے۔ آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں انڈین کھلاڑیوں کیپرفارمنس اچھی نہیں تھی مگر پھر بھی آئی پی ایل سے ویرات کوہلی جیسا کھلاڑی سامنے آیا۔
بھارت اور پاکستانی کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے لیگ کرکٹ میں شرکت کرنی چاہیے۔وہ چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ یونس خان نے کہاکہ مستقبل میں پی ایس ایل کے کچھ میچ پاکستان میں ضرور منعقد کرنے چاہیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلی بار سپر لیگ منعقد کر رہا تھا اور سیکیورٹی سمیت دیگر خدشات بھی موجود تھے اس وجہ سے بعض انٹر نیشنل کھلاڑیوں نے اس میں شرکت سے گریز کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.