آل کراچی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ ، سالار ویلفیئر سینٹر اور شرافی محمڈن کا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پیر 29 فروری 2016 15:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 فروری۔2016ء) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاون سے جاری آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی جانب رواں دواں گزشتہ روز کھیلے گئے دو کوارٹر فائنل مقابلوں کے فیصلے ہوگئے ۔پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں ملیر کی معروف اور نواجوان کھلاڑیوں پر مشتمل سالار ویلفیئر سینٹر نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم خیبر مسلم بلدیہ ٹاؤن کو 1-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ٍمیچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملیر کے وائس چیئر مین اکرم خان اور بلوچ اسٹار شرافی کے جنرل سیکریٹری ماسٹر شریف کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ کے چیئر مین ماسٹر رفیق بلوچ ،رضا گبول ،جان محمد گبول ،ملا عبدالرشید ،عبدالخالق جوکھیو اور دیگر موجود تھے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.