انڈرٹیکر کا ڈبلیو ڈبلیو ای چیئرمین کو سخت پیغام
منگل 1 مارچ 2016 22:29
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم مارچ۔2016ء)مقبول ریسلر انڈرٹیکر کئی ماہ بعد آخرکار ریسلنگ کی دنیا میں واپس لوٹ آئے اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن کو ہلا کر رکھ دیا۔انڈر ٹیکر نومبر کے بعد پہلی بار گزشتہ شب منڈے نائٹ را میں شریک ہوئے اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن کو خطرناک انتباہ کیا۔
(جاری ہے)
انڈرٹیکر نے را میں شرکت کے دوران ونس میکموہن کو خبردار کیا ' شین کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہوگا'۔
انڈرٹیکر نے واضح کیا کہ وہ اس میچ میں کسی طرف نہیں ہوں گے یا کسی فریق کی حمایت نہیں کریں گے۔اس انتباہ سے یہ بھی واضح ہوگیا کہ انڈرٹیکر اس مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہیں اور ان پر کسی قسم کا دباؤ نہیں۔خیال رہے کہ ابھی ریسل مینیا کے انعقاد مینں ایک ماہ کا عرصہ باقی ہے اور شین میکموہن اس میچ میں کامیابی کی صورت میں را کا کنٹرول سنبھال لیں گے۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.