شرمین عبید نے میری فلم کا اسکرپٹ اور آئیڈیا چرایا، سید نور کا الزام
بدھ 2 مارچ 2016 11:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) پاکستانی ہدایت کار سید نور نے الزام لگایا کہ شرمین عبید چنائے نے ان کی فلم کا اسکرپٹ اور آئیڈیا چرایا ہے۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں اپنی آنے والی فلم بھائی وانٹڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان فلم انڈسڑی کے منجھے ہوئے فلم ساز سید نور شرمین عبید چنائے سے حساب کتاب پر اتر آئے ۔
کہتے ہیں دو سال قبل پرائس آف آنر فلم بنائی جو 2016 میں ریلیز ہونی ہے مگر شرمین نے میری کہانی چرائی اور کاپی کر کے فلم بنا لی ۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دستاویزی فلمز کے ذریعے مسائل کو پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن اس کا حل بھی بتانا چائیے۔ سید نور کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوشاں ہیں اگر پرائس آف آنر آسکر کے لئے بھیجتا تو یقینا جیت جاتا۔
ادکار معمر رانا کا کہنا تھا کہ شرمین افغانستان ، عراق اور فلسطین میں ڈرون حملوں پر بھی فلم بنائیں۔ ڈرامہ بنانے والے فلم انڈسٹری کو بحران سے نہیں نکال سکتے۔واضح رہے گزشتہ روز شرمین عبید چنائے کو بیسٹ شارٹ ڈاکو مینٹری کی کٹیگری میں عزت کے نام پر قتل کے حوالے سے تیار کردہ ڈاکو مینٹری اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فور گیونس پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.