اردو زبان کے معروف شاعر ناصر کاظمی کی 44 ویں برسی منائی گئی
بدھ 2 مارچ 2016 16:39
اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) اردو زبان کے معروف شاعر ناصر کاظمی کی 44 ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔ ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو امبالہ برٹش انڈیا میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد ناصر کاظمی لاہور میں آ گئے۔ 1952ء میں انہوں نے چیف ایڈیٹر کی حیثیت سے رسالہ ”ہمایوں“ کے لئے کام شروع کر دیا۔
(جاری ہے)
اس کے بعد وہ ریڈیو پاکستان کے ساتھ منسلک ہو گئے۔
انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز 1940ء سے کیا۔ شاعری میں ناصر کاظمی کے استاد حفیظ ہوشیار پوری تھے۔ ان کی مشہور غزلوں میں ”دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا، غم ہے یا خوشی ہے تو“ نے بہت پذیرائی حاصل کی۔ ناصر کاظمی کو معدہ کا کینسر تھا۔ وہ 2 مارچ 1972ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی شاعری آج بھی نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.