کے ایم یو پشاورمیں انٹرنیشنل میڈیکل ایجوکیشن کانفرنس پرسوں شروع ہوگی
بدھ 2 مارچ 2016 16:51
پشاور۔02 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء )خیبرمیڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو) پشاور اورایسوسی ایشن فار ایکسیلنس ان میڈیکل ایجوکیشن (اے ای ایم ای)کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ انٹرنیشنل میڈیکل ایجوکیشن کانفرنس بروز جمعتہ المبارک کے ایم یوکے نوتعمیر شدہ عمارت فیز5حیات آباد میں شروع ہوگی۔ کانفرنس کا پہلا دن پری کانفرنس ورکشاپس کے لئے مختص ہے۔
تین روز تک جاری رہنے والی یہ کانفرنس اپنی نوعیت کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس ہے جس میں میڈیکل ایجوکیشن اور ریسرچ کے حوالے سے ملکی اور غیر ملکی ماہرین مختلف موضوعات پر تبادلہ خیالات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے روز پری کانفرنس ورکشاپس کے دو الگ الگ سیشن ہونگے۔جن میں نامور ملکی اور بین الاقوامی ماہرین تعلیم، میڈیکل پروفیشنلز اور محققین مختلف موضوعات پر اپنے تحقیقی مقالے اورلیکچرپیش کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.