نیب نے قائداعظم سولرپارک کی تحقیقات بھی شروع کردیں
منصوبہ 131 ملین ڈالر سے شروع ہوا‘ 1000 میگاواٹ کے منصوبے سے صرف 100 میگاواٹ پیداوارشروع ہوئی،نیب ذرائع منصوبہ کی تکمیل میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی نشاندہی ، خریداری میں پیپرا رولز کو بھی نظر انداز کیا گیا
بدھ 2 مارچ 2016 17:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مارچ۔2016ء) نیب نے قائداعظم سولرپارک منصوبہ بہاولپور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔ موجودہ حکومت نے صوبے میں توانائی کی ضروریات پورا کرنے کیلئے یہ منصوبہ بہاولپور میں شروع کیا تھا۔ نیب حکام نے قائداعظم سولر انرجی منصوبہ کی تمام دستاویزات حاصل کرکے اعلیٰ پیمانے پر کی گئی مالی بدعنوانیوں کا کھوج لگانا شروع کردیا ہے۔
آن لائن کو نیب ذرائع نے بتایا کہ تحقیقات مختلف ذرائع سے ملنے والی شکایات کی روشنی میں شروع کی گئی ہیں۔ قائداعظم سولر انرجی منصوبہ 2014 ء میں شروع کیا گیا تھا یہ منصوبہ 6500 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اس پر چار لاکھ سے زائد سولر پینل نصب کئے گئے ہیں یہ منصوبہ چین کی ایک کمپنی تبت الیکٹرک مکمل کررہی ہے اس کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 131 ملین امریکی ڈالر لگایا گیا تھا اس منصوبہ کو بینک آف پنجاب فنانس کررہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.