کسی کو سانپ ،کتے اور کسی کو انسان نے کاٹ لیا
ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 19:40
پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء ) لڑائی مار کٹائی کے واقعات میں چھ جبکہ سانپ اور کتے کے کاٹنے سے دوافراد شدید زخمی ہوگئے ۔
(جاری ہے)
لڑائی کے مختلف واقعات میں چھ افراد جن میں چک نمبر673/14گ ب کی کوثر بی بی زوجہ ظفر احمد کو شفیق نے تشددکرکے زخمی کرڈالا موضع کاٹھیہ کے ر زاہد علی و کوارشد وغیرہ نے نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر662/3گ ب کے سخاوت، محمد عرفان کو اﷲ دتہ ، ،نورزمان وغیرہ نے تشددکرکے زخمی کرڈالا۔
بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں محمد عثمان ، غلام مرتضیٰ لوئر کالونی پیرمحل زخمی ہوگئے ۔سڑک کے حادثات میں تین افراد جن میں چک نمبر691/33گ ب کا ر محمد عثمان ، چک نمبر334گ ب کا ر عبدالجبار ، موضع کوہل کا عبدالشکور سلیمان زخمی ہوگئے جبکہ زہریلے سانپ کے کاٹنے سے سندھلیانوالی کا محمد حمزہ زخمی ہوگیا۔ آوارہ کتے کے کاٹنے سے موضع شاہ پور کا محمد ظفر م فرید زخمی ہوگیا ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.