ساہیوال، غیرت کے نام پر دو سگی بہنوں کو بھائی نے گولیاں مار کر ہلا ک کر دیا
بدھ 2 مارچ 2016 21:11
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مارچ۔2016ء) نواحی چک 4-67آر میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان محمد آصف نے دوسگی بہنوں ثریا 25سالہ اور فوزیہ 22سالہ کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گیا۔ ملزم اس سے قبل ماں کو بھی غیرت کے نام پر قتل کر چکا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسی چک کے محمد اشرف کا دوبئی میں کاروبار ہے اور اسکے بیٹے محمد آصف نے کچھ عرصہ قبل اپنی ماں پر بد چلنی کا الزام لگا یا اور قتل کر دیا تھا ۔
اور وہ جیل سے ضمانت پر رہا ہو کر آگیا ملزم محمدم آصف کی دو بہنوں کی شادی نہیں ہوئی تھی اور اسکا باب دوبئی میں ہے اور ملزم نے دونوں پر بد چلنی کا الزام لگایا اور رات 12بجے دونوں کو پسٹل کے فائر کر کے موت کے گھاٹ اتار کر فرار ہو گیا ۔ پولیس نور شاہ نے دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دیا ہے اور پولیس تفتیش کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.