عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ڈی سی او خانیوال
بدھ 2 مارچ 2016 21:32
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مارچ۔2016ء ) ڈی سی او خالد محمود شیخ نے کہا ہے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔سرکاری افسران خود کو عوام کے خادم سمجھیں اور درپیش مسائل کا فوری حل یقینی بنائیں کسی قسم کی سستی اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل سنتے اور ان پر احکامات جاری کرتے ہوئے کہی ۔
ڈی سی او نے اس موقع پر مزید کہا کہ ان کے دفتر کے دروازے خانیوال کے شہریوں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں اور وہ بلا جھجک ان کے دفتر میں آکر سرکاری محکموں سے متعلق اپنی شکایات کا ازالہ کرا سکتے ہیں ‘ دریں اثنا ء اپنے دفتر میں ملاقات کے لیے آنے والے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی او نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور عوام کے شعور و آگاہی اور اہم قومی معاملات پر رائے عامہ ہموار کرنے میں میڈیا کا کردار ہمیشہ مثبت اور مثالی رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.