کراچی یونیورسٹی کی لیبارٹری نے ضلع کورنگی کو واٹر بورڈ کی طرف سے فراہم کئے جانے وا لے پانی کومضر صحت قرار دے دیا، لیا قت ساہی
جمعرات 3 مارچ 2016 18:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) یو سی 12 گرین ٹاؤن ویلفیئر ایسوسی ایشن شاہ فیصل ٹاؤن ضلع کورنگی کراچی کے کنوینر مزدور رہنما لیا قت علی ساہی نے کراچی یونیورسٹی کی لیبارٹری نے ضلع کورنگی کو واٹر بورڈ کی طرف سے فراہم کئے جانے والے صاف پانی کے نمونے حاصل کرکے اس کا ٹیسٹ کیا ہے اس کی روشنی میں جاری کردہ رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی یونیویرسٹی کی لیب کی رپورٹ کی روشنی میں اس وقت واٹر بورڈ کی طرف سے ضلع کورنگی کو پینے کا جو صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے وہ نہ صرف معضر صحت ہے بلکہ اس پانی کو استعمال کرنے سے بہت سی بیماریاں بھی جنم لے سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یو سی 12 گرین ٹاؤں شاہ فیصل کی عوام کی طرف اسی نوعیت کی درخواست ہائی کورٹ سندھ میں داخل کی گئی تھی کہ یو سی 12 گرین ٹاؤن کی عوام کو پینے کا جو صاف پانی واٹر بورڈ کی طرف سے فراہم کیا جا رہا اس لائن میں سیوریج کا گندہ پانی شامل ہوتا ہے اُ س وقت بھی اس پانی کا لیبارٹری ٹیسٹ کروایاگیا تھا اس رپورٹ میں بھی واٹر بورڈ کی طرف سے فراہم کردہ صاف پانی کو معضر صحت قرار دیا گیا تھا جس پر معزز عدالت نے واٹر بورڈ اور ڈپٹی کمشنر کورنگی کو حکم جاری کیا ہے کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.