حکومت شیل گیس کی تلاش کیلئے بھرپور وسائل استعمال کر رہی ہے‘ شیل گیس اور شیل آئل پالیسی کا اعلان کیا جائے گا
وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا سینیٹ میں جواب
جمعہ 4 مارچ 2016 14:38
اسلام آباد ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ حکومت شیل گیس کی تلاش کیلئے بھرپور وسائل استعمال کر رہی ہے‘ اس سلسلے میں شیل گیس اور شیل آئل کی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی رپورٹ کے مطابق لوئر انڈس بیسن میں شیل گیس کے 206 ٹی سی ایف ذخائر موجود ہیں۔
آزمائشی منصوبوں سے حاصل ہونے والے نتائج کی بنیاد پر ملک میں شیل گیس اور شیل آئل کی تلاش اور استعمال کے لئے پالیسی ترتیب دی جائے گی۔ سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے ایوان کو بتایا کہ ٹیکس اور ڈیوٹیاں خزانہ ڈویژن کی جانب سے لگائی جاتی ہیں جو ملک میں جاری ترقیاتی کاموں کے لئے آمدنی کے حصول کے لئے لگائے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.