سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج
فیصل آباد میں علماء اہلسنّت نے تحفظ ناموس رسالت کے موضوع پر خطبات جمعہ دیئے، جمعہ کے اجتماعات میں ممتازحسین قادری کی پھانسی کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں
جمعہ 4 مارچ 2016 21:38
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا ۔اس سلسلہ میں فیصل آباد میں علماء اہلسنّت نے تحفظ ناموس رسالت کے موضوع پر خطبات جمعہ دیئے اور جمعہ کے اجتماعات میں ممتازحسین قادری کی پھانسی کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں ۔
یوم احتجاج کے موقع پر اہلسنّت کی مساجد میں ممتاز قادری کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی کی محافل منعقد کی گئیں اس موقع پر فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل علماء بورڈ کے رکن مفتی محمد رمضان جامی نے غلام محمد آباد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز قادری عشق رسول کی علامت بن گیا ہے۔ ممتاز قادری تا قیامت شہید ناموس رسالت کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.