قصور،کمسن لڑکی کوزیادتی کانشانہ بنانے والاڈکیتی کی واردات سے فرارہوتے پولیس مقابلے میں زخمی،اعتراف جرم کے بعدہلاک
ہفتہ 5 مارچ 2016 22:28
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) دو روز قبل تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک کے رہائشی محمد یوسف کی پانچ سالہ معصوم اور ننھی کلی مریم فردوس کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم دوران واردات اپنے ہی ساتھی ملزم کی فائرنگ سے ہلاک ہونے پر شہر یوں کی ایک بڑی تعداد نے صدر بار قصور چوہدری منیر احمد کی قیادت میں پولیس کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ریلی نکالی اور پنجاب پولیس زندہ آباد کے نعرے لگائے ۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ رات عابد نامی شخص نے 15کا ل کی کہ پریس کلب قصور کے قریب سے 2 نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل اور نقدی7/8ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ہیں تو اطلاع پا کر ایس ایچ او صدر انسپکٹر محمد یونس اور ایس ایچ او اے ڈویژن انسپکٹر ملک طارق محمود نے ہمراہ دیگر ملازمان ملزمان کا تعاقب کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ پوزیشن سنبھالتے ہوئے دونوں اطراف سے فائرنگ شروع کردی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.