قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کر نے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹھوس منصوبہ بندی ، سخت محنت ضروری ،مصباح الحق
اتوار 6 مارچ 2016 12:53
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مارچ۔2016ء) ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کر نے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹھوس منصوبہ بندی اور سخت محنت کی ضرورت ہے ٗ پاکستان سپر لیگ میں زیادہ تر غیر ملکی بیٹسمین کامیاب رہے ٗ آئندہ ایڈیشنز میں ملکی پلیئرز اور ٹیموں کی تعداد بڑھانے سے مثبت نتائج سامنے آسکتے ہیں ٗٹیم اچھا کھیلے گی تو مسائل خود ہی رفو چکر ہونگے۔
برطانوی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمارے بولرز کا معیار ہمیشہ سے ہی بہتر رہاہے۔ قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کرنے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹھوس منصوبہ بندی اور سخت محنت کی ضرورت ہے، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں بھی زیادہ تر غیر ملکی بیٹسمین کامیاب رہے، اس ایونٹ کا تسلسل سے انعقاد ہوا تو چند برس میں مسائل کا حل مل سکتا ہے، نوجوان کھلاڑی انٹرنیشنل تجربہ رکھنے والے کرکٹرز کیساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے وہ سب کچھ سیکھ سکتے ہیں جس کا ہماری ڈومیسٹک کرکٹ میں کم موقع ملتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.