ورلڈ ٹی 20 میں لیگ میچز میں کوئی سپراوور نہیں ہوگا
اتوار 6 مارچ 2016 13:25
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مارچ۔2016ء) ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے لیگ میچز میں کوئی سپر اوور نہیں ہوگا، فائنل سمیت کسی مقابلے کا ریزرو ڈے بھی نہیں رکھا گیا، گروپ اسٹیج پر ٹائی کی صورت میں زیادہ فتوحات، پوائنٹس، رن ریٹ، باہمی فتوحات، سیڈنگ پر اگلے راوٴنڈ میں جگہ بنانے والی ٹیم کا فیصلہ ہوگا، پاکستان ٹیم 3 سیڈ ہے، فائنل میں موسم کی مداخلت ہوئی تو دونوں فائنلسٹ مشترکہ فاتح بن جائیں گی۔
بھارت میں شیڈول ایونٹ کے کوالیفائنگ راوٴنڈ کا ا?غاز بدھ سے ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شریک ہیں، ان میں سے 8 کے درمیان کوالیفائنگ راوٴنڈ بدھ سے شروع ہوگا، اس میں بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، آئرلینڈ اور اومان گروپ اے جبکہ زمبابوے، اسکاٹ لینڈ، ہانگ کانگ اور افغانستان بی میں شامل ہیں، ہر گروپ کی چاروں ٹیموں کو سیڈنگ دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.