فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کا استعمال جلد ہو گا ، فیفا
اتوار 6 مارچ 2016 13:40
کارڈف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مارچ۔2016ء) انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فٹبال کے میچوں میں جلد ویڈیو ریفریز کا استعمال جلد ہو گا۔ میچ کے دوران اہم واقعات کے فیصلے ویڈیو ریفریز کریں گے اس بات کا اعلان کارڈف میں ہونے والی انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔
(جاری ہے)
فٹ بال میں ویڈیوز کی مدد سے فیصلے کرنے والے ریفریز کے استعمال کے لیے تجربات کا آغاز دو ہزار سولہ سترہ کے سیزن سے ہو گا۔
تاہم ٹیکنالوجی کا اطلاق صرف میچ کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات جیسے گول، ریڈ کارڈز، غلط شناخت اور پینلٹیز پر ہوگا۔فٹبال کے عالمی ایسوسی ایشن بورڈ کا کہنا کہ وہ براہ راست تجربات کی بارہ ملکی ایسوسی ایشنز اور ایک کانفیڈریشن میں میزبانی کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔اس ٹیکنالوجی کی منظوری کا حتمی فیصلہ مسلسل تجربات کرنے اور اس کے استعمال کے پروٹوکول پر معاہدے کے بعد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.