گوجرانوالہ :گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 2 افراد زخمی
پیر 7 مارچ 2016 11:48
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء) گوجرانوالہ میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علاقہ محلہ طارق آباد میں پیش آیا۔ جہاں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹ گیا۔جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کیلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.