”سلمان بٹ کھیلے تو میں نہیں کھیلوں گا“ شاہد آفریدی کی پی سی بی کو دھمکی پر سابق کپتان کی سلیکشن نہ ہوسکی
پیر 7 مارچ 2016 13:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کو دھمکی دی ہے کہ اگر سابق کپتان سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا تو وہ کھیلنے سے انکار کر دینگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سلیکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ہارون رشید اور وقار یونس نے سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی لیکن آفریدی نے اپنے موقف سے پی سی بی کو آگاہ کیا کہ اگر سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا تو میں بھارت نہیں جاونگا۔
اس پر پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنا وزن آفریدی کے پلڑے میں ڈال دیا اور سلمان بٹ کی سلیکشن کا مطالبہ مسترد کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی آفریدی اپنی من مانیوں کیلئے کافی مشہور ہیں۔ وہ کامران اکمل کیلئے بھی اپنا مطالبہ منوا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.