سپیکر قومی اسمبلی کا عالمی یوم خواتین کے موقع پر صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے عز م کا اعاد ہ
پیر 7 مارچ 2016 16:17
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صا دق نے کہا ہے کہ پائیدارترقی اور شراکتی جمہوریت کاحصول صنفی مساوات کو یقینی بنائے بغیر ناممکن ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی یوم خواتین ہمیں خواتین کو بااختیار بنانے اور ہرشعبہ ہائے زندگی میں ان کی شمولیت کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کراتا ہے ۔
انہوں نے ان خیالا ت کا اظہار عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا جو ہر سال 8مارچ کو اقوام متحدہ کے زیراہتمام دنیا بھر میں منایا جاتا ہے ۔سپیکر نے 2016کے عالمی یوم خواتین کے موضوع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا کی مجموعی آبادی کا نصف خواتین کی آبادی پر مشتمل ہے اور تما م شعبہ ہائے زندگی میں ان کی شمولیت اور صنفی امتیازکا خاتمہ انتہائی ضروری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.