آفریدی 20 سال سے جیسا کھیل رہا ہے اسے ویسے ہی کھیلنے دیا جائے:وسیم اکرم
ذیشان مہتاب پیر 7 مارچ 2016 16:29
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء )قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی 20 سال سے جیسا کھیل رہا ہے اسے ویسے ہی کھیلنے دیا جائے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو میں وسیم اکرم کا کہناتھا کہ شاہد آفریدی شروع سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کررہاہے ،سنگل اور ڈبل اس کی گیم نہیں ہے، جس دن اس کا بلا چلتا ہے اس دن سب اس کی تعریفوں کے پل باندھ دیتے ہیں اور جب وہ فیل ہو تو سب اسے برا بھلا کہتے ہیں ،لوگوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ 2سال قبل ہی آفریدی نے پاکستان کو ایشیاء کپ جتوایا تھا۔
وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ انہیں سابق کرکٹر ز کی جانب سے آفریدی پر کی جانے والی تنقید پر کوئی اعتراض نہیں ہے ،وہ صرف یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی کپتانی کر رہا ہے اس لیے اسے بھی ویسے ہی عزت ملنی چاہیئے جیسی دنیا کے دیگر کپتانوں کو ملتی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.