گاؤ ی کی جانب سے بچوں کو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ

منگل 8 مارچ 2016 14:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) بین الاقوامی ڈونر ایجنسی گاؤ ی کی جانب سے ملک میں بچوں کو نو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

امداد 2020ء تک 1ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی ۔ مقصد ملک میں بچوں کو متعددی بیماری سے محفوظ رکھنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 2001ء سے 2017تک پاکستان 83کروڑ50لاکھ ڈالر اس مد میں وصول کر لے گا جبکہ 2018سے 2020ء تک مزید 165ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے ۔