ایران کے فوجی مشقوں کے دوران بیلاسٹک میزائل کے نئے تجربات‘ معاملے کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھایا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ
میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 08:12
تہران(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09مارچ۔2016ء) امریکی دباو کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران نے فوجی مشقوں کے دوران بیلاسٹک میزائل کے متعدد نئے تجربات کیے ہیں۔ایرانی مسلح افواج پاسدرانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تجربات ملکی قوت کا مظہر ہیں۔بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل تجربے ملک کے محتلف مقامات پرگئے تاہم ان مقامات کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔
ادھر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو اس معاملے کو سلامتی کونسل میں اٹھایا جائے گا۔رواں برس جنوری میں امریکہ نے ایران کے سابقہ تجربات کے ردعمل میں ایران کے میزائل پروگرام کو نشانہ بناتے ہوئے اس پر پابندیاں عائد کی تھیں۔خیال رہے کہ گذشتہ سال اکتوبر میں ایران نے اپنے اہداف تک پہنچنے والے بلاسٹک میزائل کا کامیاب تجریہ کیا تھا جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.