
U.S. Department Of State - Urdu News
امریکی محکمہ خارجہ ۔ متعلقہ خبریں

-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر مالیت کی ہتھیاروں اور تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
نئے ہتھیاروں کی فراہمی اسرائیل کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنائے گی تاکہ وہ اپنی سرحدوں، اہم انفرااسٹرکچر اور شہری آبادیوں کو درپیش خطرات سے موثر طور پر نمٹ سکے .امریکی محکمہ ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 1 جولائی 2025 -
-
اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگانے والوں کو ویزا نہیں دیں گے، امریکی محکمہ خارجہ
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس
منگل 1 جولائی 2025 - -
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
ْامریکی محکمہ خارجہ نے منظوری دے دی ، معاملہ کانگریس کو بھیجا گیا ہے جو حتمی منظوری دے گی
منگل 1 جولائی 2025 - -
امریکی غیر ملکی امداد میں کٹوتی سے 14 ملین اموات کا خطرہ، رپورٹ
ڈی ڈبلیو منگل 1 جولائی 2025 -
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
حماس نے مرنے والے 2 امریکیوں کی باقیات بھی اب تک روکی ہوئی ہیں،بیان
منگل 1 جولائی 2025 -
امریکی محکمہ خارجہ سے متعلقہ تصاویر
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
منگل 1 جولائی 2025 - -
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
ڈی ڈبلیو منگل 1 جولائی 2025 -
-
پاکستانی طالب علموں کیلئے امریکہ میں پی ایچ ڈی سکالرشپ کا اعلان
اس سکالر شپ کے حامل سکالر امریکہ کی 300 اعلی پائے کی جامعات سے پی ایچ ڈی کرسکیں گے
ساجد علی اتوار 29 جون 2025 -
-
طویل عرصے سے محکمہ خارجہ کے ترجمان، سفارت کار رچرڈ باچر 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
اتوار 29 جون 2025 - -
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
مشترکہ سیکیورٹی تعاون کا نظام تشکیل دینے اور فعال بنانے پر بھی اتفاق
ہفتہ 28 جون 2025 - -
مارکو روبیو نے شہباز شریف سے مشرق وسطی کی صورتحال پر بات کی، امریکا
جمعہ 27 جون 2025 -
-
مارکو روبیو نے شہباز سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی، امریکا
دو نوں رہنماؤں نے اسرائیل اور ایران کے درمیان دائمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کی اہمیت تسلیم کی‘ٹیمی بروس
جمعہ 27 جون 2025 - -
اسرائیل کے بے قابورویے پر خلیجی اتحادیوں کی تشویش
ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے نے مشرق وسطی میں عدم استحکام کو بڑھا دیا ،عرب ممالک
جمعرات 26 جون 2025 - -
ایران کا امریکا کیخلاف "آپریشن بشارت الفتح" کا آغاز
ایران کی جانب سے عراق میں بھی امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ، بحرین میں سائرن بج اٹھے
محمد علی پیر 23 جون 2025 -
-
ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا
ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈوں پر 6 بیلسٹک میزائل داغے گئے، عراق میں بھی امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیے جانے کی اطلاعات
محمد علی پیر 23 جون 2025 -
-
قطر کا فضائی آمد و رفت معطل کرنے کا اعلان
خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث رہائشیوں اور مسافروں کی حفاظت کیلئے فضائی آمد و رفت معطل کر دی گئی، قطری حکام
محمد علی پیر 23 جون 2025 -
-
امریکہ کا قطر میں اپنے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں قیام کا مشورہ
امریکی ایڈوائزری پر اپنے ردعمل میں خلیجی ملک نے سکیورٹی مستحکم ہونے کی یقین دہانی کرادی
ساجد علی پیر 23 جون 2025 -
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کے ایران میں ”رجیم چینج“ آپریشن میں واشنگٹن کی شمولیت کا عندیہ
اگرایران کی موجودہ حکومت ایران کو دوبارہ عظیم نہیں بنا سکتی تو حکومت کیوں تبدیل نہ ہو؟ ایران کو دوبارہ عظیم بناﺅ. امریکی صدر کا ٹروتھ سوشل پر بیان
میاں محمد ندیم پیر 23 جون 2025 -
-
امریکا کی مشرق وسطیٰ تنازع پردنیا بھر میں امریکی شہریوں کے لئے سفری ہدایات جاری
پیر 23 جون 2025 - -
ایران کا جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد جوابی کارروائی کا عزم
پیر 23 جون 2025 -
Latest News about U.S. Department Of State in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about U.S. Department Of State. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امریکی محکمہ خارجہ سے متعلقہ مضامین
-
امریکہ کی گھڑی اور طالبان کا وقت
واشنگٹن نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں اربوں ڈالرز جھونک دئیے
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
بھارت تعصب پسندی کی آگ میں
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں ہر مذہب و مکتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج۔ دو طالبات کی جرت مندی نے مودی سرکار کی بربریت کو اقوام عالم میں بے نقاب کر دیا
-
وزیراعظم نواز شریف کی خارجہ اُمور کی اہلیت کا امتحان شروع
امریکی وزیر دفاع کی پاکستان آمد، اپنے مفادات کیلئے واشنگٹن سرگرم مولانا فضل اللہ کی دیر آمد، پاکستانی طالبان کی جانب سے مثبت پیغام!
-
سوشل میڈیا امریکہ اور یورپ نے اسے ہتھیار بنا لیا
امریکی دفتر خارجہ اس وقت 4 سو فیس بک اکاونٹ اور 3 سو سے زائد ٹوئٹر پر وفائل چلا رہا ہے میڈیا ماہرین کی ٹیم فیس بک اور ٹوئٹر پر مخصوص انفارفیشن فیڈ کرتی رہتی ہے
مزید مضامین
امریکی محکمہ خارجہ سے متعلقہ کالم
-
امریکی افغان ایجنٹ تاریک منزل کے راہی
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
فرینڈز ناٹ ماسٹرز
(سمیع اللہ)
-
اسرائیل سے تعلقات پر قائد اعظم کا اصولی موٴقف!۔قسط نمبر2
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
400ارب ڈالر کاچین ایران معاہدہ اورمشرق وسطی کی بدلتی جغرافیائی سیاست
(میاں محمد ندیم)
-
کرونا وائرس قدرتی آفت یا حیاتیاتی حملے کا نتیجہ
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
امریکہ شورشی پالیسی پاکستان کے لئے کیوں رکھتا ہے؟
(محمد وقار اسلم)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.