نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے‘ماڈل صبا قمر
بدھ 9 مارچ 2016 13:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) ممتاز اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جس کے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہماری ٹی وی انڈسٹری میں مزید بہتری کی گنجائش موجو ہے جس کے لئے نت نئے موضوعات اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو حصول وقت کی اہم ضرور ت ہے ۔ صبا قمر نے کہا کہ اپنے فنی کیریئر کے دوران ہرطرح کے کردار بخوبی ادا کیے ہیں لیکن خواہش ہے کہ کوئی ایسا کردار ادا رکروں جس کو لوگ مدتوں یادر کھیں ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ٹی وی ڈرامہ کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اصلاحی اور معیاری ہونا نہایت ضروری ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.