ننکانہ صاحب میں یاتریوں کیلئے 200کمروں کی تعمیر کیلئے عطیات کی پیشکش موجود ہے،بیساکھی میلے کے بعد اس پر کام شروع کیا جائیگا، حکومت نے سدھ بیلو مندر کی گرانٹ 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کر دی ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط کوچیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی بریفنگ
رمیش لال کی تحریک استحقاق کامعاملہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی غیر مشروط معافی پر نمٹا دیاگیا
بدھ 9 مارچ 2016 19:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط کو آگاہ کیا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ اقلیتوں کی مذہبی مقامات کی حفاظت کرتاہے،ننکانہ صاحب میں یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے 200کمروں کی تعمیر کیلئے عطیات کی پیشکش موجود ہے،بیساکھی میلے کے بعد اس پر کام شروع کیا جائے گا، سدھ بیلو سائز کے اعتبار سے ہندؤں کا سب سے بڑا مندر ہے، حکومت نے مندر کی گرانٹ دس لاکھ سے بڑھا کر بیس لاکھ روپے کر دی ہے۔
بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط کا اجلاس نواب محمد یوسف تالپور کی صدارت میں ہوا،اجلاس میں رمیش لال کی جانب سے متروکہ املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور کنٹریکٹر کی جانب سے ٹیلی فون کالز کا جواب نہ دینے پر تحریک استحقاق پر بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کی جانب سے غیر مشروط معافی مانگنے پر معاملہ نمٹا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.