لاہور ،قتل کے مقدمے میں ملوث تین ملزموں کو عمر قید کی سزا
جمعہ 11 مارچ 2016 16:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) لاہور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حسین قادر نیقتل کے الزام میں گرفتار تین ملزموں عباس، تنویر اور شہباز مسیح کو عمر قید اور دو دو لاکھ روپے کی سزا کا حکم سنایا۔
(جاری ہے)
عدالت نے تینوں ملزمان کو چوری کے مقدمے میں چودہ چودہ برس قید اور پچاس پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم سنایا،،تینوں ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں جمال احمد نامی شہری کو قتل کرنے اور اسکے ڈیرے پر چوری کرنے کیالزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
دوسری جانب لاہور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرحمن بودلہ نے ریاض احمد نامی شخص کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا بھی حکم سنایا،،عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے شریک ملزم مشتاق کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ملزم کے خلاف تھانہ شیرا کوٹ لاہور میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیاتھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.