سعودی عرب میں ہونے والی فوجی مشقوں نے امت مسلمہ کے اتحاد کی امید پیدا کردی ہے‘ طاہر محمود اشرفی
پاکستان سمیت تمام ممالک کو انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے 34ممالک کے عسکری اسلامی اتحاد میں بھر پور کردار اداکرنا چاہئے
جمعہ 11 مارچ 2016 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) سعودی عرب میں ہونے والی فوجی مشقوں نے امت مسلمہ کے اتحاد کی امید پیدا کردی ہے،پاکستان سمیت تمام ممالک کو انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے 34ممالک کے عسکری اسلامی اتحاد میں بھر پور کردار اداکرنا چاہئے۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جامع مسجد خلفائے راشدینؓ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر مولانا محمد اسلم قادری،مولانا عبد القیوم،مولانا اشفاق پتافی،حافظ محمد شہباز عالم،حافظ اسامہ نے بھی خطاب کیا۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسلام اور مسلمان دشمن قوتیں مسلم ممالک کے امن کو تباہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں ان حالات میں سعودی عرب میں بیس اسلامی ممالک کی طرف سے مشترکہ فوجیں ملت اسلامیہ کیلئے امید کی کرن ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.