سعودی عرب، امریکی وزیر خارجہ جان کیر ی کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
ہفتہ 12 مارچ 2016 12:21
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مارچ۔2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیر ی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں شام اور یمن کے بحران ختم کرنے پر زور دیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ملاقات میں شام اور یمن کے بحران سمیت سیکورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جان کیری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف ، وزیردفاع محمد بن سلمان اور وزیرخارجہ عادل الجبیر سے بھی ملاقات کی۔امریکی حکام کے مطابق ملاقات میں جان کیری نے زور دیا کہ شام اور یمن کے بحران کو ختم کرکے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.