برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 19 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم ،ہزاروں افراد بے گھر
فضائی اور ریلوے سروس بھی بری طرح متاثر،17 افراد لینڈ سلائیڈنگ 2 افراد پانی میں بہہ جانے سے ہلاک ہوئے ،حکام
ہفتہ 12 مارچ 2016 17:16
سا پالو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) برازیل میں شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تبائی مچادی جس کے نتیجے میں19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ،ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے جبکہ فضائی اور ریلوے سروس بھی بری طرح متاثرہوئی ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے معاشی دارالحکومت سا پالو اور گردونواح میں شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی دی، سڑکیں اور گلیاں جھیل کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 17 افراد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہوئے جب کہ 2 افراد کی موت پانی میں بہہ جانے سے ہوئی۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہو گئے، سا پالو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن اور ریلوے کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.