پاکستان ڈس ایبلڈکرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کا اظہار تعزیت

اتوار مارچ 14:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) پاکستان ڈس ایبلڈکرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر شیخ عبدالوحید نے چوہدری محمد اسماعیل نمائندہ اے پی پی ،خان پور کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments