بھمبر، صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین کی وا لد ہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی
اتوار 13 مارچ 2016 16:53
بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری محمد عارف کا کا ،اوورسیز راہنما چو ہدری طا رق خا ن کی وا لد ہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی ۔اس موقع پر مر حو م کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی اور فا تحہ خوانی کی گئی۔
(جاری ہے)
رسم چہلم میں پی ٹی آئی کے مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدری بشارت حسین ،سیکر ٹر ی (ر) چو ہدری عنا ئت اللہ ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،تحصیلدار سر دار شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن ،سا بق پی آر او صدر ریاست ر اجہ فضل الر حمن ،چو ہدری احسان اللہ ،سیکر ٹر ی (ر) چو ہدر ی محمد اعظم ،ایس ڈی او را جہ جبران ،ایس ڈی او چو ہد ری انصر علی ،منیجر اوقا ف چو ہدر ی پر ویز اقبا ل ،ڈ ائر یکٹر شاہرا ت (ر) چو ہد ری خادم حسین ،چیف آفیسر چو ہد ری محمد فیا ض ،ڈا ئر یکٹر احتساب بیو رو را جہ گو ہر الر حمن ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،صدر کشمیر پر یس کلب حا جی نعیم گل ،سابق صدر نا صر شریف بٹ ،سینئر صحا فی چو ہد ری خا لد حسین ،قاضی انصرزما ن سمیت سول سوسائٹی ،وکلا ء ،تا جروں ،صحا فیوں اور عوامی نما ئند گا ن کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.