افریقی ملک آئیوری کوسٹ ‘ تفریحی مقام پر دہشتگردانہ حملے میں 18افراد ہلاک
پیر 14 مارچ 2016 13:13
گرینڈ باسم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے مشہور ساحلی تفریحی مقام گرینڈ باسم پر شدت پسندوں کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق نقاب پوش حملہ آووروں نے پہلے ساحل پر موجود لوگوں پر فائرنگ کی اس کے بعد وہ قریبی ہوٹلوں میں داخل ہو گئے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور جو کے بڑی تعداد میں اسلحے سے لیس تھے نے ایٹوائل ڈو سڈ ہوٹل میں موجود مہمانوں پر فائرنگ کی۔
ایک اور عینی شاہد سلمان کماگیٹ نے بتایا کہ میں نے لوگوں کو ساحل چھوڑ کر بھاگتے ہوئے دیکھا۔ملک کے صدر نے بتایاکہ ہلاک ہونے والوں میں 14 شہری اور دو فوجی اہلکار شامل ہیں۔ حملے کے بعد جائے وقوع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کارروائی میں چھ حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے ‘شدت پسند تنظیم القاعدہ فی المغرب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.