کیا بھارتی اداکارہ عرشی خان شاہد آفریدی کے بچے کی ماں بننے والی ہیں ؟ تہلکہ خیر انکشاف
ذیشان مہتاب منگل 15 مارچ 2016 11:32
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والی تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ دنیا مانے یا نہ مانے لیکن شاہد آفریدی انہیں قبول کر چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک بھارتی اخبار کوانٹر ویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں عرشی خان کا کہنا تھاکہ آفریدی انہیں قبول کرچکے ہیں جس کا سب سے بڑا ثبوت ان کی اتوار کے روز پریس کانفرنس میں بھارتیوں کی جانب سے پاکستانیوں سے زیاد ہ پیا ر ملنے کا بیان ہے ،اداکارہ کا کہنا تھا کہ میڈیا کو بھی سمجھنا چاہیئے کہ بھارت میں ان کو سب سے زیادہ پیار کرنے والی وہ ہیں ۔
انٹر ویو کے دوران عرشی خان نے کہا کہ وہ پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر یہ باتیں سن رہی ہیں کہ وہ پاکستانی آل راؤنڈر سے 3ماہ کی حاملہ ہیں ،اگر ایسی بات سچ ہوئی تو 6ماہ بعد وہ بھوپال میں ہی ڈیلیوری کریں گی جہاں ان کی والد ہ بھی ان کے ساتھ موجود ہوں گی ۔عرشی نے بھارتی میڈیا کو مخاطب کر تے ہوئے کہا کہ آفریدی بھارت کے ’داماد ‘ ہیں ،میڈیا کو ان کی عزت کرنی چاہیئے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.