لائسیسٹرشائر نے جنوبی افریقن بلے باز ریلی روسو کی خدمات حاصل کر لیں
منگل 15 مارچ 2016 16:20
لندن ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) لائسیسٹرشائر کلب نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز ریلی روسو کی خدمات حاصل کر لیں۔
(جاری ہے)
معاہدے کے تحت وہ ٹورنامنٹ کے آخری چھ گروپ میچز کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے، وہ پاکستانی بلے باز عمر اکمل کی جگہ کو پر کریں گے جو کہ اس دوران کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہوں گے۔ پرفارمنس ڈائریکٹر اینڈریو میک ڈونلڈ کے مطابق روسو ٹی ٹونٹی کے بہترین بلے باز ہیں، ان کی خدمات ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے، امید ہے کہ وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.