اسلام آباد ویمنز سافٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ پرسوں شروع ہوگا
بدھ 16 مارچ 2016 12:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) اسلام ٹیم کا13 ویں قومی ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (کل) جمعہ سے آئی ٹن ، اسلام آباد میں شروع ہوگا، اسلام آباد سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کے لئے 25 خواتین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تربیتی کیمپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی 14 کھلاڑیوں کو اسلام آباد کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا، اور منتخب ٹیم آئندہ ماہ کوئٹہ میں کھیلی جانے والی قومی ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ میں شرکت کرے گی، چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی،پاکستان پولیس، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ،بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی ، یہ چیمپئن شپ تین روز تک جاری رہے گی
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.