متھالی راج نے ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹس میں شارلٹ ایڈورڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
بدھ 16 مارچ 2016 13:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) بھارت کی ویمن ٹیم کی کپتان اور اوپننگ بلے باز متھالی راج نے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹس میں شارلوٹی ایڈورڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑدیا۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق متھالی راج نے رواں ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں 42 رنز کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز انگلینڈ کی شارلوٹی ایڈورڈز کو حاصل تھا جنہوں نے 567 رنز بنا رکھے تھے۔
گزشتہ روز بنگلہ دیش ویمن کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ابتدائی میچ میں بھارتی کپتان متھالی راج نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 42 رنز کی اننگز کھیلی اور اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹس میں زیادہ رنز بنانے والی بلے باز بن گئیں۔ انہوں نے 584 رنز بنا رکھے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.